Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Ajaaib Khana by Irfan Javed | عجائب خانہ از عرفان جاوید Turk Novel •حوالہ جات

SKU: 16959620555

4.8
USD405.00 USD449.00

Pay in 4 interest-free payments of $101.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Ajaaib Khana by Irfan Javed | عجائب خانہ از عرفان جاوید Turk Novel •حوالہ جاتTitle: Ajaaib Khana Irfan Javed Author: Irfan Javed Subject: Essays ISBN: 9693533054 Year: 2021 Language: Urdu Number of Pages: 264

Store: selfdriverentaluganda.com · Domain: selfdriverentaluganda.com

Description

•حوالہ جات

یہاں بھی مری حاضر دماغی کام آئی، مَیں نے ایک منٹ کے ہزارویں حصے میں ہینڈل کو دوسری طرف گھما دیا۔ بس یہ سمجھ لو، اُس وقت میری پھرتی سلیمان پیغمبر کے وزیر سے بھی زیادہ تھی۔ میری اِس تیزی سے یہ ہوا کہ گاڑی ایک طرف کے دو پہیوں پر ہو گئی۔ اب وہ کھائی سے تو بچ گئی لیکن سکوٹر کی طرح دو پہیوں پر ہی دوڑتی گئی، بھائی وہاں تو اچھا خاصا تماشا بن گیا۔ ممبئی کی خلقت بھاگ کر سڑک کے کنارے جمع ہو گئی۔ مَیں نے سوچا، ہماری تو جان پر بنی ہے اور اِنہیں دیکھنے کو کھیل مِل گیا۔ اب گاڑی کی رفتار اتنی تھی کہ بچارے میٹر کی سوئی کے بس سے باہر ہو گئی، اگر اُسی وقت چار پہیوں پر کرتا تو اُلٹ جاتی۔ مَیں نے سوچا، اِسے اِسی طرح جانے دو۔ وہ بھڑوا ایک دفعہ بولا، بھائی اِسے سیدھی کر لو ورنہ مَر جائیں گے۔ مَیں نے فوراً ڈانٹ دیا، نالائق چُپ رہ، جس کام کا پتا نہیں، درمیان میں نہیں ٹوکتے۔ کار کو تین میل تک اسی طرح دو پہیوں پر رکھا اور بھوت کی طرح نکل گیا۔ جوان، کیا زمانے تھے اور ایک یہ دن ہیں، ایالی رستہ نہیں دیتے۔ شاہ محمد کی بات جاری تھی کہ گاؤں آ گیا۔ وہ میری طرف دیکھے بغیر بولا، لے بئی جوان باقی قصّہ کل پر۔ مَیں چھلانگ مار کر ٹانگے سے نیچے اُتر گیا۔

ISBN: 9693507622

The Pakistan Garrison State: Origins

انہوں نے افغانستان میں سام راج کی ایما پر جاری خون ریزی کو بھی خطہ خصوصاً پاکستان کے لیے خطرناک قرار دیتے ہویے متنبہ کیا تھا کہ افغانستان میں پھیلائی دہشت گردی کی آگ ایک دن پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی

Ajaaib Khana by Irfan Javed | عجائب خانہ از عرفان جاوید Turk Novel •حوالہ جاتTitle: Ajaaib Khana Irfan Javed Author: Irfan Javed Subject: Essays ISBN: 9693533054 Year: 2021 Language: Urdu Number of Pages: 264

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products